خلوی دیوار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خلیے کے اطراف کی جھلی نما دیوار جو خلیے کا بے جان حصہ ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خلیے کے اطراف کی جھلی نما دیوار جو خلیے کا بے جان حصہ ہوتی ہے۔